حیدرآباد ۔10۔مئی(اعتماد نیوز)کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے آج
وارناسی میں اپنے روڈ شو کے موقع پر مقامی نوجوانوں میں روزگار کی فراہمی
کا وعدہ کیا۔ آج وارناسی میں انہوں نے روڈ شو
کے دوران مودی پر انکا نام
لئے بغیر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ چند قائدین صنعت کاروں کی فکر کر رہے ہیں۔
انہوں نے الزام لگایا کہ مودی نیکسانوں کے 43 ہزار ایکڑ اراضی کو صنعت
کاروں کے حوالہ کر دیا ہے۔